aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Wed, Aug 20 08, 02:23 AM PST
فرانسیسی صدرآج کابل پہنچ رہے ہیں
کابل : فرانس کے صدر نکولس سرکوزئی آج کابل پہنچ رہے ہیں۔فرانس کے صدارتی آفس کے مطابق صدر نکولس سرکوزئی آج کابل پہنچ رہے ہیں ۔نکولس سرکوزئی نے افغانستان کے اچانک دورے کا فیصلہ دس فرانسیسی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد کیا ۔اتحادی فوج میں شامل فرانس کے دس فوجی کابل کے قریب سروبی میں گشت کے دوران طالبان کے حملے میں مارے گئے حملے میں اکیس فرانسیسی فوج زخمی بھی ہوئے ۔

پیرس آفس سے جاری کردہ بیان میں صدر نکولس سرکوزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس کو شدید دھچکا لگا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ افغانستان کے دورے میں فرانسیسی فوجیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے ۔
مصر : خاتون کا 7بچوں کو جنم دینے کا نیا ریکارڈ
روسی فوج کی جارجیا سے واپسی آج سے شروع
1 2 3 4 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved