aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Tue, Mar 16 10, 10:32 AM PST
مغوی برطانوی نژاد بچہ بازیاب
جہلم: جہلم سے اغوا کیا گیابرطانوی نژاد پاکستانی بچہ ساحل نقاش بازیاب کرالیا گیا،اہل خانہ نے ساحل نقاش کی بازیابی کی تصدیق کردی۔آج نیوز کے مطابق جہلم سے اغوا ہونے والا برطانوی نژاد بچہ کھاریاں کے قریب سے بازیاب کرالیا گیا۔خاندان نے بچے کی بازیابی کی تصدیق کردی۔پولیس نے بچے کو جہلم انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے ۔
Copyright Aaj News , 2010
 
امریکا:ہمیش کوپاکستان حوالے کرنیکا حکم
پشاور:جھڑپ،شرپسند ہلاک،تین گرفتار
سرحد کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے
این ایف سی ایوارڈ پردستخط آج ہورہے ہیں
سپریم کورٹ: رینجرز کیخلاف ازخود نوٹس, سماعت ملتوی
پی پی ن لیگ کی سازشوں سے باخبر رہے، ق لیگ
پنجاب حکمران اپنےایجنڈے کی وضاحت کریں، شجاعت
لاہور: پندرہ سو کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد
شیر افگن کا نئی مسلم لیگ بنانیکا اعلان
1 2 3 4 5 6 7 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved