aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Sun, Jul 05 09, 01:20 AM PST
آمروں کو سزا ملنی چاہئے،صدر زرداری
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آمروں کو ان کی موت اور تدفین کے بعد بھی آئین توڑنے کی سزا ملنی چاہئے۔ پانچ جولائی انیس سو ستتر کو جنرل ضیا الحق کی طرف سے اس وقت کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر آمریت مسلط کرنے کے خلاف منائے جانے والے یوم سیاہ پر قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پیپلزپارٹی آئین کو غیر جمہوری شقوں سے پاک کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

صدر نے کہا کہ جمہوری ڈھانچوں کو سبوتاژ کرنے کا جو سلسلہ پانچ جولائی انیس سو ستتر کو شروع ہوا وہ ہمیں اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ کس طرح ایک فوجی آمر نے اپنی سیاسی بقاء کیلئے انتہا پسندوں کی پرورش کی اور کس طرح ایک دوسرے آمر نے انہی انتہا پسندوں کو اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے ایک نئے انداز سے بری طرح استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں آج کے دن وقتاً فوقتاً آمروں کی طرف سے آئین میں پیدا کردہ ہر قسم کے غیر جمہوری بگاڑ سے اس مقدس دستاویز کو پاک کرنے کا عزم کرنا چاہیے۔
نواب شاہ:کمانڈو عنایت شہانی شہید سپرد خاک
عرب امارات کامتاثرین مالاکنڈکی بحالی کیلئے تعاون کااعلان
امریکی فوج کی واپسی تک امن کی صورتحال بہتر نہیں ہو سکتی،عمران
آپریشن راہ راست ،سات دہشتگرد گرفتار
اساتذہ اپنے فرائض ایمانداری سے سرانجام دیں،سائرہ
ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی
ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ جاری
سعودی عرب منشیات کیس : ملزمان کا چالان پیش
لاہور: مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کیخلاف شٹرڈاؤن
سترہویں ترمیم سے پہلے متنازعہ شقیں ختم کی جائیں،شجاعت
1 2 3 4 5 6 7 8 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved