aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Mon, Mar 15 10, 09:32 AM PST
سوات: تین شدت پسند ہلاک
سوات: سوات میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پیر کی صبح سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں شدت پسند کمانڈر نصیب اللہ عرف ذاکر مارا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں شدت پسند کے دو ساتھی خالد اور باچا خان بھی ہلاک ہوئے۔

سیکورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ خوازہ خیلہ کے گاوٴں ڈمبرہ میں ایک کنویں میں شدت پسندوں نے غار بنا رکھے ہیں جہاں وہ چھپے ہوئے ہیں۔ اس اطلاع پر فورسز نے کارروائی کرکے مینگورہ خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے دو ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔دوسری جانب بنوں میں میرام شاہ روڈ پر کرفیو نافذ کردیا گیا۔
Copyright Aaj News , 2010
 
لاہوردھماکے: شہدا سپردخاک
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب
اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، قریشی
حکومتی شخصیات پر کالعدم تنظیموں کی حمایت کا الزام
جنوبی وزیرستان: محسود قبائل اور پولیٹیکل انتظامیہ کا جرگہ
دہشتگردی کیخلاف متحدہ ہونا پڑے گا،اے این پی
انسداد دہشتگردی کا مسودہ وزارت قانون کوارسال
سرحد، فاٹا کیلئے مراعاتی پیکیج منظور
ججز کے تقرر کیلئے عدالتی کمیشن کی تجویز
کشمیر: عدالتی معاملات میں مداخلت کیخلاف ریلی
1 2 3 4 5 6 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved