aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Wed, Aug 20 08, 09:34 AM PST
اولمپکس : حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 35پاکستانی گرفتار
بیجنگ: چینی حکام نے بیجنگ اولمپکس کے دوران حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں پینتیس پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ چین نے ایک خط کے ذریعے پاکستانی حکام کو آگاہ کیا کہ پینتیس مشتبہ افراد بیجنگ اولمپکس کے دوران حملوں کے لئے چین پہنچے تھے جنہیں گرفتار کرلیا ہے تاہم چینی حکام نے گرفتار شدگان میں سے صرف تین افراد کے نام اور پاسپورٹ نمبر جاری کئے ہیں ۔

ان مشتبہ افراد میں انور آفریدی ، دلدار خان ، درویش ، سلطان ، اکبر شاہ ، محمد امین ، قادر ، اسد مسعود ، افضل ، سعادت ، دولت یوسف اور فراز خان شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق فارن سیکورٹی ڈپارٹمنٹ نے وزارت داخلہ کو چین میں زیر حراست افراد کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved