aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Sat, Nov 22 08, 01:32 AM PST
سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس آج طلب
کراچی: سنٹرل ڈولپمنٹ ورکنگ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں ایک سو پینتیس ارب روپے سے زائد ستاون منصوبوں کی منظوری پر غورکیا جائے گا۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سلمان فارقی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مجموعی طور پر ستاون منصوبوں کی منظوری پر غور کیا جائے گاجن میں نقل و حمل کے شعبے کے گیارہ،آبی ذخائر کے چار ،توانائی کے گیارہ اور اعلیٰ تعلیم کے منصوبے شامل ہیں۔توانائی کے شعبے کے منصوبوں میں زیادہ تر پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے منصوبے شامل ہیں۔منصوبوں کی مجموعی لاگت ایک سو پینتیس ارب ساٹھ کروڑ روپے سے زائد ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی کے نو ٹیفکیشن پر عمل نہیں ہو سکا
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس کل طلب
عالمی بینک: قرضوں کا حجم پینتیس ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے
آئی ایم ایف کو جلد خیرباد کہہ دیں گے، سلیم مانڈوی والا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved