aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   34 oC   28 oC   70 %
 ISL   34 oC   22 oC   42 %
 LHR   36 oC   26 oC   45 %
 QTA   36 oC   18 oC   14 %
 PSW   32 oC   24 oC   51 %
  Sunday, Jul 05 2009
Tue, Jul 01 08, 07:41 PM PST
ٹرانسپورٹروں کا 2روزہ ہڑتال کا اعلان
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے دو روزہ پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز کا کاروبار جاری رکھنا نا ممکن ہو گیا ہے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لیا جائے۔ بصورت دیگر دس اور گیارہ جولائی کو صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی۔ ارشاد بخاری نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ پورا نہ کیا گیا تو پہیہ جام ہڑتال غیر معینہ مدت تک بڑھا دی جائے گی۔ سپریم کونسل آف پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن، ٹینکرز ایسوسی ایشن، سندھ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کراچی ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
حکومت کا چاول ، کپاس کی قیمت بڑھانے پر غور
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے پلان تیار کیا جائے، گیلانی
اشیا ئے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
ٹی ٹی :ڈالر اسی روپے اسی پیسے میں فروخت
آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کرلیے ،اسٹیٹ بینک
کے ای ایس سی: لاسز میں کمی،قانونی ترمیم کا مطالبہ
عالمی بینک ایک ارب ستر کروڑ ڈالر دیگا
سندھ ہائی کور ٹ :کاربن ٹیکس کیخلاف درخواست دائر
ایل پی جی نو روپے فی کلو مہنگی
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved