aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Thu, Jul 03 08, 10:55 PM PST
ایم سی بی بینک : ملازمین نے سی بی اے کے انتخا با ت کا مطالبہ کر دیا
کراچی : ایم سی بی بینک کے سینکڑوں ملازمین نے بینک کے سابقہ ہیڈ آفس کا گھیراؤ کرتے ہوئے سی بی اے یونین کے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ مظاہرین کی قیادت سابق سی بی اے یونین کے سربراہ سعید غنی کر رہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ٹریڈ یونین کے صدر سعید غنی، پیپلز پارٹی کے سینیٹر صفدر عباسی اور دیگر مقررین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جمہوری حکومت میں ملازمین کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔ مقررین نے خبردار کیا ہے کہ انتظامیہ نے منگل تک ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو شہر بھر میں ایم سی بی بینک کی برانچوں کا گھیراؤ کیا جائے گا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
چمن :روٹی بیس روپے کی ہوگئی
کھاد کی قیمت میں اضافہ
آٹے کی قیمت میں اضافے کا رحجان
واپڈااور ریلوے کی آڈٹ رپورٹ طلب
بینکنگ سسٹم میں سرمایہ کاری کی قلت پر اظہار تشویش
ما لیا تی بحران چھو ٹے ملکو ں کو لے ڈوبے گا،ورلڈبینک
دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ
شاہ محمود قریشی کا اقتصادی سفارتکاری کا آغاز
خا م تیل کی قیمت کم ترین سطح پر ، ڈالر کی قدر میں اضا فہ
موسم سرما میں صنعتوں کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved