aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Fri, Jul 04 08, 02:43 AM PST
گیس کی قیمت میں اضافہ : ٹیکسٹائل صنعتیں بند ہونے کا خطرہ
کراچی: گیس کی قیمت میں اکتیس اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے کیپٹیو پاور پلانٹس کے نرخ میں اڑسٹھ فیصد اضافہ ناقابل برداشت ہے ۔لاگت پیداوار میں اضافے سے سیکڑوں صنعتیں بند ہو جائیں گی۔کراچی میں منعقدہ ٹیکسٹائل ایسوسی ایشنز کے اجلاس میں کہا گیا کہ قدرتی گیس کی قیمت میں حالیہ اضافہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے زہر قاتل ہے ۔اس اضافے سے نہ صرف ٹیکسٹائل انڈسٹریز کی لاگت پیداوار میں اضافہ ہو گا بلکہ برآمدات میں بھی کمی ہو گی ۔

اجلاس میں کہا گیا کہ فرٹیلائزر سیکٹر کے کیپٹیو پاور پلانٹ کے لئے نرخ میں اکتیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے ،جبکہ ٹیکسٹائل کے لئے یہ اضافہ اڑسٹھ فیصد ہے ،اگر فیصلے پر نظر ثانی نہ کی گئی تو اسے چیلنج کیا جائے گا ۔حکومت کے اس اقدام سے بیشتر ٹیکسٹائل ملیں بند ہو جائیں گی ،جس کے نتیجے میں نہ صرف بیروزگاری میں اضافہ ہو گا بلکہ بر آمدات میں کمی اور تیار شدہ ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمدمیں اضافہ ہو گا ۔
KSE CHART
www.khistocks.com
چمن :روٹی بیس روپے کی ہوگئی
کھاد کی قیمت میں اضافہ
آٹے کی قیمت میں اضافے کا رحجان
واپڈااور ریلوے کی آڈٹ رپورٹ طلب
بینکنگ سسٹم میں سرمایہ کاری کی قلت پر اظہار تشویش
ما لیا تی بحران چھو ٹے ملکو ں کو لے ڈوبے گا،ورلڈبینک
دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ
شاہ محمود قریشی کا اقتصادی سفارتکاری کا آغاز
خا م تیل کی قیمت کم ترین سطح پر ، ڈالر کی قدر میں اضا فہ
موسم سرما میں صنعتوں کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved