aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Fri, Jul 04 08, 08:26 PM PST
سندھ : گندم کی بین الاضلاعی نقل و حمل پر پابندی ختم
کراچی: سندھ میں گندم کی بین الاضلاعی نقل و حمل پر پابندی ختم کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایک ہفتے میں آٹے کی فی کلو گرام قیمت سات سے آٹھ روپے کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سندھ فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے گندم کی بین الاضلائی نقل و حمل پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ فلور ملز مالکان کو صوبے بھر سے گندم کی خریداری کی اجازت ہو گی۔

انہوں نے سندھ فلور ملز ایسوسی ایشن کی یقین دہانی پر اعلان کیا کہ اگلے سات روز میں آٹے کی فی کلو گرام قیمت تیس روپے سے کم کر کے بائیس سے تئیس روپے کر دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں گندم اور آٹے کی قلت اور مہنگے داموں فروخت کی وجہ منافع خوروں کی جانب سے گندم کی ذخیرہ اندوزی ہے جن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
چمن :روٹی بیس روپے کی ہوگئی
کھاد کی قیمت میں اضافہ
آٹے کی قیمت میں اضافے کا رحجان
واپڈااور ریلوے کی آڈٹ رپورٹ طلب
بینکنگ سسٹم میں سرمایہ کاری کی قلت پر اظہار تشویش
ما لیا تی بحران چھو ٹے ملکو ں کو لے ڈوبے گا،ورلڈبینک
دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ
شاہ محمود قریشی کا اقتصادی سفارتکاری کا آغاز
خا م تیل کی قیمت کم ترین سطح پر ، ڈالر کی قدر میں اضا فہ
موسم سرما میں صنعتوں کیلئے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved