aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Aug 19 08, 05:16 PM PST
سی این جی کی قیمت کے تعین کا فیصلہ نہیں ہو سکا
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان سی این جی کی قیمت کے تعین کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔ وزارت خزانہ اور سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے لئے الگ الگ فارمولے پیش کئے گئے۔ جن کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فریقین آئندہ اجلاس میں اپنی تجاویز پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تشکیل پر غور کر رہی ہے۔ جس کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ حکومت اور سی این جی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہو گا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی کے نو ٹیفکیشن پر عمل نہیں ہو سکا
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
عالمی بینک: قرضوں کا حجم پینتیس ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے
آئی ایم ایف کو جلد خیرباد کہہ دیں گے، سلیم مانڈوی والا
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved