aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Oct 06 08, 02:22 PM PST
پاکستان کی ورلڈ بینک سے امداد کی اپیل
اسلام آباد: پاکستان نے تجارت و توانائی کی راہداری کو فروغ دینے کے لیے ورلڈ بینک سے دوارب پچیس کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔وزرات پیٹرولیم کے اعلی عہدیدار کے مطابق امداد تجارت و توانائی کی راہداری کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی جائے گی،جسے جنوبی اور وسطی ایشیا ،چین و خلیجی ممالک میں تجارت کے فروغ کے لیے استعمال کیاجائے گا،اس سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں۔

امکان ہے کہ ورلڈ بینک دوارب پچیس کروڑ ڈالر کی امداد پاکستان کو فراہم کردے گا۔اعلی عہدیدار کے مطابق حکومت گوادر میں آئل ٹرمینل بنانے کا ارداہ رکھتی ہے۔پی ایس او کے تخمینے کے مطابق آئل ٹرمینل پر دو بلین روپے لاگت آسکتی ہے۔پلاننگ کمیشن نے وازرت خزانہ کو پی ایس او کو مطلوبہ رقم فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے،چین گوادر میں آئل سٹی بنائے گا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
آئی ایم ایف کو جلد خیرباد کہہ دیں گے، سلیم مانڈوی والا
ایتھانول سے پانچ سو ملین ڈالر بچ سکتے ہیں،ذکاء اشرف
جاوید خانانی اور مناف کالیا کا چھبیس نومبر تک جسمانی ریمانڈ
یوٹیلیٹی اسٹورز: 150اشیا ء کی قیمتوں میں کمی
روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار ٹر انز یکشن مافیا ہے،رحما ن ملک
امریکا اور جاپان تفریط زر کے خطرے سے دوچار
کوریا پاکستان کو قرض دیگا،معاہدے پر دستخط
ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہدایت
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید دس کروڑ ڈالر کی کمی
پنجاب اور سرحد کے سینکڑوں کارخانوں کو گیس کی فراہمی معطل
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved