aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Oct 06 08, 05:19 PM PST
کراچی: گندم کی بوری 2825 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر
کراچی: اوپن مارکیٹ میں گندم کی سو کلو گرام بوری کی قیمت دو ہزار آٹھ سو پچیس روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ زون کے چیئرمین کے مطابق گندم کی بوری کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے اور پیر کو اوپن مارکیٹ میں گندم کی سو کلو گرام بوری کی قیمت میں پچیس روپے مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد بوری کی قیمت دو ہزار آٹھ سو پچیس روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت فلور ملوں کو ہفتے وار بنیاد پر سترہ سو پچانوے بوری گندم فراہم کر رہی ہے لیکن ملکی طلب کے پیش نظر فلور ملز اوپن مارکیٹ سے مہنگی گندم خریدنے پر مجبور ہیں اس لئے موجودہ قیمت پر آٹے کی فروخت مشکل ہے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فلور ملز کے کوٹے میں فوری اضافہ کیا جائے تا کہ موجودہ قیمت پر آٹے کی فروخت جاری رہ سکے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
آئی ایم ایف کو جلد خیرباد کہہ دیں گے، سلیم مانڈوی والا
ایتھانول سے پانچ سو ملین ڈالر بچ سکتے ہیں،ذکاء اشرف
جاوید خانانی اور مناف کالیا کا چھبیس نومبر تک جسمانی ریمانڈ
یوٹیلیٹی اسٹورز: 150اشیا ء کی قیمتوں میں کمی
روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار ٹر انز یکشن مافیا ہے،رحما ن ملک
امریکا اور جاپان تفریط زر کے خطرے سے دوچار
کوریا پاکستان کو قرض دیگا،معاہدے پر دستخط
ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہدایت
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید دس کروڑ ڈالر کی کمی
پنجاب اور سرحد کے سینکڑوں کارخانوں کو گیس کی فراہمی معطل
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved