aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Mon, Oct 06 08, 10:08 PM PST
کے ای ایس سی کو بجلی کے نرخوں میں اضافے سے روک دیا گیا
کراچی: حکومت نے کے ای ایس سی کو بجلی کے نرخوں میں اکتیس فیصد فوری اضافے سے روک دیا۔ کے ای ایس سی کی نئی انتظامیہ ابراج نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو دی تھی جس پر نیپرا نے وزارت پانی و بجلی سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ حکومت پاکستان اور کے ای ایس سی کی پرانی انتظامیہ الجمعیا کے درمیان تین سال تک شیئرز فروخت نہ کرنے کا معاہدہ ہوا تھا یہ معاہدہ انتیس اکتوبر دو ہزار آٹھ تک موثر ہے اور حکومت کو ابراج انتظامیہ کے بارے میں علم نہیں اس لئے نئی انتظامیہ اکتوبر کے بعد ہی درخواست دے سکے گی لہٰذا حکومت پاکستان ابراج گروپ کو بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔

دوسری جانب ملک بھر کی طرح کراچی کی طلب پورا کرنے میں دو سو میگا واٹ کمی کا سامنا ہے۔ جسے پورا کرنے کے لئے دن میں دو بار دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
آئی ایم ایف کو جلد خیرباد کہہ دیں گے، سلیم مانڈوی والا
ایتھانول سے پانچ سو ملین ڈالر بچ سکتے ہیں،ذکاء اشرف
جاوید خانانی اور مناف کالیا کا چھبیس نومبر تک جسمانی ریمانڈ
یوٹیلیٹی اسٹورز: 150اشیا ء کی قیمتوں میں کمی
روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار ٹر انز یکشن مافیا ہے،رحما ن ملک
امریکا اور جاپان تفریط زر کے خطرے سے دوچار
کوریا پاکستان کو قرض دیگا،معاہدے پر دستخط
ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہدایت
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید دس کروڑ ڈالر کی کمی
پنجاب اور سرحد کے سینکڑوں کارخانوں کو گیس کی فراہمی معطل
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved