aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 04:38 AM PST
شاہ محمود قریشی کا اقتصادی سفارتکاری کا آغاز
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں کاروبارکرنے والی چینی کمپنیوں کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتوں سے اقتصادی سفارتکاروں کا آغاز کردیا۔ دفترخارجہ میں ہونیو الی ملاقات میں پاکستان میں منصوبوں اور سرمایہ کاری میں اضافہ اور صدر آصف زرداری کے آئندہ دورہ چین کیلئے تیاریوں پر غور کیاگیا۔ وزیرخارجہ نے پاکستان کی قومی ترقی میں چینی کمپنیوں کے کلیدی کردار کا اعتراف کرتے ہوئے پاک چین برادرانہ تعلقات کے معاشی اور تجارتی پہلو کومزید بہتر بنانے میں تجارتی شعبہ کی اہمیت پرزوردیا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی کے نو ٹیفکیشن پر عمل نہیں ہو سکا
سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس آج طلب
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
عالمی بینک: قرضوں کا حجم پینتیس ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved