aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 11:09 AM PST
ما لیا تی بحران چھو ٹے ملکو ں کو لے ڈوبے گا،ورلڈبینک
واشنگٹن: ورلڈ بینک کے سربراہ رابرٹ زوئیلک نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی بحران بہت سے چھوٹے ملکوں کو لے ڈوبے گا۔ واشنگٹن میں ایک تھنک ٹینک سے خطاب میں عالمی بینک کے سربراہ رابرٹ زوئیلک نے کہا کہ موجودہ مالیاتی بحران کو حل کرنے کے لئے نیا عالمی اقتصادی ڈھانچا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو مالی بحران کی وجوہ اور ممکنہ نتائج کو سمجھنا ہوگا۔ رابرٹ زوئیلک نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں میں کثیر الجہت پالیسیوں کی ضرورت ہے تاکہ مالیاتی نظام کو باہم تعاون کی بنیاد پر چلایا جاسکے۔

انہوں نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن اور آئی ایم ایف میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ۔ زوئیلک نے کہا کہ آج کی دنیا توانائی ماحولیاتی اور اقتصادی مسائل میں گرفتار ہے۔ انہوں نے کہا کہ سات صنعتی ممالک کا گروپ جی سیون عالمی معیشت کے لئے کچھ نہیں کررہا۔ انہوں نے تجویز دی کہ اقتصادی و مالیاتی اصلاحات کے لئے جی سیون میں برازیل چین ،بھارت،میکسیکو، روس،سعودی عر ب اور جنوبی افریقا کو بھی شامل کیا جائے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
حکومت کپاس 1465 روپے من خریدے گی،وزیر اعظم
پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں دگنا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی نہ کی جاسکی
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved