aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 07:50 PM PST
کھاد کی قیمت میں اضافہ
کراچی: ڈی اے پی کی پچاس کلو گرام بوری کی قیمت میں دو ہزار چار سو ساٹھ روپے اضافہ ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے کھاد پر سبسڈی کے خاتمے کے متوقع فیصلے کے پیش نظر ڈیلرز نے کھاد کی فراہمی روک دی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں طلب بڑھنے کے باعث قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور منگل کو صرف ایک دن کے دوران کھاد کی قیمت اناسی فیصد اضافے کے ساتھ پانچ ہزار پانچ سو ستر روپے پر پہنچ گئی۔ اس سے قبل مارکیٹ میں ڈی اے پی کا پچاس کلو گرام کا بیگ تین ہزار ایک سو دس روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں دگنا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی نہ کی جاسکی
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
عالمی بینک: قرضوں کا حجم پینتیس ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved