aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   20 oC   19 oC   28 %
 ISL   13 oC   09 oC   67 %
 LHR   18 oC   09 oC   68 %
 QTA   12 oC   -02 oC   67 %
 PSW   14 oC   10 oC   63 %
  Saturday, Nov 22 2008
Tue, Oct 07 08, 11:13 PM PST
چمن :روٹی بیس روپے کی ہوگئی
چمن: آٹے کی افغانستان اسمگلنگ کے باعث چمن میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ جس کے باعث روٹی کی قیمت بیس روپے ہو گئی۔ چمن میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا ہے اور آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت سات سو بیس روپے ہو گئی ہے۔ آٹے کی قیمت میں اضافے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تندور مالکان ایک روٹی بیس روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔ آٹے کے بحران کی وجہ سے عوام شدید مشکالت کا شکار ہے اور آٹے کا حصول پہنچ سے باہر ہو گیا ہے۔ چمن میں آٹے کی افغانستان اسمگلنگ بحران کی بنیادی وجہ ہے سرحد پار آٹے کی سو کلو گرام بوری پانچ ہزار پانچ سو روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ اعلیٰ حکام آٹے کی افغانستان اسمگلنگ سے پوری طرح واقف ہونے کے باوجود روک تھام کے لئے کوئی اقدامات نہیں کر رہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
حکومت کپاس 1465 روپے من خریدے گی،وزیر اعظم
پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں دگنا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی نہ کی جاسکی
ٹریڈ یونین پر پابندی ختم کرنے کا بل جلد پیش کیا جائے ،ربانی
زرعی ٹیکس کے نفاذکا پروپیگنڈہ مزموم مقاصد کیلئے کیا جا رہا ہے
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved