aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Mon, Nov 17 08, 08:10 PM PST
آئی ایم ایف کو مزید سو ارب ڈالر درکار
پیرس: قرضوں کی بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کے لئے آئی ایم ایف کو مزید سو ارب ڈالر درکار ہیں۔ آئی ایم ایف کے سربراہ ڈومینک اسٹاس کاہن نے پیرس میں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مالی مشکلات سے دوچار ملکوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ آئی ایم ایف کی مدد چاہتے ہیں اس لئے ہمیں مزید وسائل کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ رقم چھ ماہ میں درکار ہو گی اور میرے خیال میں تمام سربراہان مملکت آئی ایم ایف کو مضبوط بنانے کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔

آئی ایم ایف کے سربراہ نے جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جاپان نے بینک کو سو ارب ڈالر فراہم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جاپان کے پاس کافی وسائل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فنڈ سب سے کمزور طبقات کو مشکلات سے بچانے کے لئے سیفٹی نیٹ فراہم کرے گا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved