aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Mon, Nov 17 08, 10:28 PM PST
درآمدی فرنس آئل: فی ٹن قمیت میں 8ہزار روپے کمی
کراچی: بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والے فرنس آئل کی قیمت آٹھ ہزار روپے کمی کے بعد اٹھائیس ہزار نو سو تیس روپے فی میٹرک ٹن ہو گئی۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے مطابق جولائی کے وسط میں فرنس آئل کی قیمت ساٹھ ہزار میٹرک ٹن کی بلند ترین سطح پر تھی لیکن عالمی منڈی میں ڈالر کی قیمت میں اضافے اور خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث فرنس آئل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں اکیس ہزار روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت اٹھائیس ہزار نو سو تیس روپے اور مقامی فرنس آئل کی قیمت اٹھائیس ہزار ایک سو سڑسٹھ رویپ فی ٹن ہو گئی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved