aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 01:00 PM PST
ملائیشیا : ایم سی بی بینک کے مزید پانچ فیصد حصص میں دلچسپی
راولپنڈی: ملائیشین بینک نے ایم سی بی بینک کے مزید پانچ فیصد حصص کی خریداری میں دلچسپی کا اظہا رکردیا۔ راولپنڈی میں مزید لاکرز کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم سی بی کے جنرل منیجر امجد ضیاء حسین نے بتایا کہ ملائیشیا کا مے بینک ایم سی بی کے پندرہ فیصد حصص میں انہتر کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکا اور اب مزید پانچ فیصد حصص خریدنے کے بعد ملائشین بینک کو بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل کرلیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستانی بینکنگ نظام کے استحکام کی دلیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں لاکرز کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے اور افواہ سازوں اور مخصوص مافیا کی جانب سے جو مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تھی اس میں انہیں کامیابی نہیں ہوئی اور پاکستانی بینکوں پر کھاتے داروں کا اعتماد مزید بڑھا ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
خام تیل کے سودے اننچاس روپے فی بیرل کے قریب پہنچ گئے
ایشیائی اسٹاک : دوسرے سیشن میں تیزی کا رجحان
ڈالر 79روپے 10پیسے کا ہوگیا
پنجاب: حکومتی اعلان کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
گیس نرخوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی دھمکی
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved