aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 01:08 PM PST
آئی ایم ایف: سربیا کیلئے 518 ملین ڈالر قرض کی منظوری
نیویارک: آئی ایم ایف نے مالیاتی بحران سے متاثرہ سربیا کے لئے پانچ سو اٹھارہ ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اس بات کا اعلان آئی ایم ایف کے سربراہ ڈومینیک اسٹراس کاہن نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ بیان کے مطابق اقتصادی بحران اور کساد بازاری کا شکار ممالک کو قرض کی فراہمی کے لئے آئی ایم ایف تمام قواعد و ضوابط پر عمل کرے گا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ سربیا کو پانچ سو اٹھارہ ملین ڈالرز سے زائد اگر رقم کی ضرورت ہوئی تو اس کے لئے پندرہ ماہ تک اسٹینڈ بائی انتظامات بھی کئے جاسکتے ہیں یاد رہے کہ کساد بازاری کے باعث سربیا کی معیشت بھی سخت مشکلات کا شکار ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved