aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 04:45 PM PST
گندم کے درآمدی ہدف میں 10 لاکھ ٹن اضافہ
کراچی: گندم کے درآمدی ہدف میں دس لاکھ ٹن اضافہ کر دیا گیا۔ رواں ہفتے پانچ لاکھ ٹن گیہوں کی درآمد کے لئے ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔ وزارت خوراک و زراعت کے مطابق ملک میں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے مزید پانچ لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی اور اس سلسلے میں رواں ہفتے ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گندم کی پیداوار میں دو کروڑ چالیس لاکھ ٹن کمی کے بعد مئی دو ہزار آٹھ میں پاکستان نے پچیس لاکھ ٹن گندم کی درآمد کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اب گندم کا درآمدی ہدف پینتیس لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
خام تیل کے سودے اننچاس روپے فی بیرل کے قریب پہنچ گئے
ایشیائی اسٹاک : دوسرے سیشن میں تیزی کا رجحان
ڈالر 79روپے 10پیسے کا ہوگیا
پنجاب: حکومتی اعلان کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
گیس نرخوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی دھمکی
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved