aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 03:30 AM PST
اسٹیٹ بینک ایک اور دو روپے کے نئے سکے جاری کریگا
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک بیس نومبر سے ایک اور دو روپے مالیت کے نئے سکے جاری کرے گا۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے سکے جمعرات بیس نومبر سے اسٹیٹ بینک کے تمام دفاتر اور بینکنگ سروسز کارپوریشن سے جاری کئے جائیں گے تاہم انیس سو اٹھانوے میں جاری کردہ ایک اور دو روپے مالیت کے پرانے سکے بدستوع مارکیٹ میں موجود رہیں گے اور انہیں لین دین میں استعمال کیا جاسکے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ایلومینیم کے نئے ایک روپے کے سکے کارنگ سفید ،قطر بیس ملی میٹر ،جبکہ وزن ایک اعشاریہ سات پانچ گرام ہو گا۔دو روپے مالیت کا نیا سکہ بھی ایلومینیم سے بناہوگا۔اس کا رنگ سفید ،قطر بائیس اعشاریہ پانچ ملی میٹر اور وزن دو اعشاریہ چھ گرام ہو گا۔نئے سکے جاری کرنے کی منظوری جنوری دو ہزار سات میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی تھی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
پنجاب: حکومتی اعلان کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
گیس نرخوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی دھمکی،سی این جی ایسوسی ایشن
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved