aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 10:52 AM PST
بان کی مون نے مالی بحران پربین الاقوامی اجلاس طلب کرلیا
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عالمی مالی بحران پر بین الاقوامی اجلاس اٹھائیس نومبر کو دوہا میں طلب کرلیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نائب ترجمان میری اوکابے کے مطابق بان کی مون نے عالمی مالی بحران پر بات چیت کے لئے گروپ ٹوئنٹی ممالک سمیت دیگر کئی ممالک کو اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دوہا طلب کرلیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امیر قطر کی معاونت سے اجلاس کے حکم نامے جاری کردیئے ہیں۔ اجلاس کی تفصیلات پر ابھی کام جاری ہے تاہم بنیادی ایجنڈا عالمی معاشی بحران کے ممکنہ اور قابل قبول حل کی تلاش ہے اس سے قبل بان کی مون واشنگٹن میں ہونے والے جی ٹوئنٹی اجلاس کے اعلامیے کا خیر مقدم کرچکے ہیں۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved