aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 11:23 AM PST
اقتصادی جائزہ کمیٹی:غذائی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے پر زور
اسلام آباد: اقتصادی جائزہ کمیٹی نے غذائی اشیاء کی عام آدمی تک بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں اقتصادی جائزہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں ہوا۔ وزارت خوراک و زراعت نے کمیٹی کو بتایا کہ ملک میں بتیس لاکھ پچاس ہزار ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں جبکہ چار لاکھ پچپن ہزار ٹن درآمدی گندم بھی پہنچ چکی ہے۔ کمیٹی نے وزارت خوراک و زراعت کو چاروں صوبوں میں گندم کی مساوی تقسیم کی ہدایت کی۔ کمیٹی نے وزارت خزانہ کو یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے واجبات جلد ادا کرنے کا بھی کہا۔ کمیٹی نے درآمدی اور برآمدی اشیاء کی بلاتعطل نقل وحمل کے لئے گوادر پورٹ سمیت تمام بندرگاہوں پر آپریشن کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
پنجاب: حکومتی اعلان کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
گیس نرخوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی دھمکی
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved