aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Tue, Nov 18 08, 01:25 AM PST
سٹی گروپ:53ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
نیویارک: امریکی سٹی گروپ نے اعلان کیا ہے کہ نقصانات سے بچنے کے لئے وہ دنیا بھر میں اپنے ترپن ہزار ملازمین کو فارغ کردے گا۔سٹی گروپ کو مالیاتی بحران کے بعد گزشتہ ایک سال سے مسلسل بھاری خسارے کا سامنا ہے۔بینک کا کہنا ہے کہ اخراجات میں بیس فیصد کمی کرکے انہیں پچاس ارب ڈالر کیا جائے گا۔بینک کے مستقبل پر اعتماد کے اظہار کے لئے بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وکرم پنڈٹ نے بینک کے تیرہ لاکھ حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

وکرم پنڈت کے مطابق آئندہ سہ ماہی میں دنیا بھر میں گروپ کے ذیلی دفاتر سے ترپن ہزار ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ملازمین کی تعداد اب تین لاکھ رہ جائے گی۔سال کی تیسری سہ مالہی کے دوران گروپ کو دو ارب اسی کروڑ کا خسارہ ہوا،اس کے حصص کی قیمت میں رواں سال کے دوران ستر فیصد کمی ہوئی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved