aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Thu, Nov 20 08, 07:56 PM PST
ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں پر نظرثانی کی ہدایت
اسلام آباد: اقتصادی جائزہ کمیٹی نے وزارت خوراک و زراعت کو ہدایت کی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں فاسفیٹ کھاد کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں پر نظرثانی کی جائے۔ اسلام آباد میں اقتصادی جائزہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں ہوا۔ وزارت خوراک و زراعت نے کمیٹی کو بتایا کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور مارکیٹ میں چاول کے ذخائر پینسٹھ لاکھ چالیس ہزار ٹن ہیں جو مجموعی مقامی طلب سے چالیس لاکھ ٹن زائد ہیں۔

مشیر خزانہ نے وزارت تجارت کو ہدایت کی کہ چاول کی برآمدات کے لئے جامع منصوبہ تشکیل دیا جائے اور ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے۔ مشیر خزانہ نے وزارت بندرگاہ کو ہدایت کی کہ درآمدی یوریا، گندم، سیمنٹ اور دیگر اشیا کیبرآمد کے لئے گوادر پورٹ کو موثر بنایا ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved