aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 12:29 PM PST
آئی ایم ایف کو جلد خیرباد کہہ دیں گے، سلیم مانڈوی والا
سیالکوٹ: چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے کہا ہے کہ معاشی حالات سازگار ہوتے ہی آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیا جائے گا۔ سلیم ایچ مانڈوی والا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اگر آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لیا گیا تو ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اکنامک انڈسٹریل زونز قائم کررہی ہے جہاں سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے صنعتی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
KSE CHART
www.khistocks.com
خام تیل کے سودے اننچاس روپے فی بیرل کے قریب پہنچ گئے
ڈالر 79روپے 10پیسے کا ہوگیا
پنجاب: حکومتی اعلان کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
گیس نرخوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی دھمکی
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved