aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 07:32 PM PST
گیس نرخوں میں 7.7فیصد اضافے کی منظوری
اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں سات اعشاریہ سات فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ صارفین کے لئے قیمتوں کا تعین حکومت کرے گی۔ سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لئے گیس کے نئے نرخ یکم جنوری سے نافذ العمل ہوں گے۔ صارفین کے لئے قیمتوں اور مختلف کٹیگریز کا تعین چالیس روز میں حکومت کرے گی۔

سوئی نادرن نے گیس کی قیمت میں چالیس فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا مگر اوگرا نے سات اعشاریہ چھ سات فیصد کے حساب سے بیس روپے چھپن پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔ سوئی سدرن نے گیس کے نرخ میں اکتالیس فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا جبکہ اوگرا نے سات اعشاریہ آٹھ تین فیصد کے حساب سے اٹھارہ اعشاریہ پانچ پانچ روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved