aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 04:50 PM PST
قیمتوں کی شرح میں انتیس فیصد اضافہ
اسلام آباد: اس ہفتے قیمتوں کے حساس اشاریئے کی شرح میں گزشتہ سال کے مقابلے میں انتیس فیصد اضافہ ہوا۔ مرغی کا گوشت پانچ روپے فی کلو گرام مہنگا ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق بیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملک بھر میں قیمتوں کے حساس اشاریئے کی شرح میں ایک اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔

تیرہ سے بیس نومبر کے دوران روزہ مرہ استعمال کی ترپن اشیا میں شامل سترہ میں اضافہ، اٹھارہ میں کمی اور اٹھارہ اشیا کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ اس ہفتے سب سے زیادہ پانچ روپے نواسی پیسے کا اضافہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوا ٹماٹر چار روپے اور پیاز تین روپے فی کلو گرام مہنگی ہو گئی۔ تاہم پیٹرولیم مصنوعات، کھلا گھی، چاول، ایل پی جی اور دال مونگ سستی ہو گئی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved