aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 05:04 PM PST
پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاناچاہتے ہیں، رابرٹ برنکلے
اسلام آباد:  پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر رابرٹ برنکلے نے کہا ہے کہ برطانوی کمپنیاں پاکستان کے بجلی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہیں اور متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے نئے راستے تلاش کرنے کی منتظر ہیں۔ پانی و بجلی کے وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی سو سے زائد کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہیں اور برطانیہ پاکستان کے بجلی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔

یہ کمپنیاں مزید سرمایہ کاری کے ذریعہ اپنا کاروبار بڑھانے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ متبادل توانائی کے منصوبوں میں بھی مہارت رکھتا ہے اور پاکستان کے متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ کے حکام کو آئندہ سال کے اوائل میں برطانیہ کا دورہ کرنے اور برطانوی کمپنیوں کو پاکستان میں متبادل توانائی کی گنجائش کے متعلق آگاہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved