aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 07:54 PM PST
بھارت میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
نیودہلی: بھارتی کامرس سیکریٹری جی کے پلائی نے کہا ہے کہ اگلے پانچ مہینوں میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز بیروزگار ہوسکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیر ٹیکسٹائل کے مطابق اگلے پانچ مہینوں میں پانچ لاکھ ٹیکسٹائل ورکرز کی ملازمت کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ایکسپورٹ سیکٹر کے پیکیج پر کام کررہی ہے،پیکیج سے انٹرسٹ ریٹ کم جبکہ ایکسپورٹنگ فرمز کیلئے کریڈٹ میں اضافہ کیا جائے گا اور یہ پیکیج وزیر اعظم منموہن سنگھ کے سامنے اگلے ہفتے پیش کیا جائے گا۔پلائی نے خبردار کیا کہ برآمدات کا نرخ دس فیصد سے کم ہوجانے کا خدشہ ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
خام تیل کے سودے اننچاس روپے فی بیرل کے قریب پہنچ گئے
ایشیائی اسٹاک : دوسرے سیشن میں تیزی کا رجحان
ڈالر 79روپے 10پیسے کا ہوگیا
پنجاب: حکومتی اعلان کے باوجود لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوسکی
گیس نرخوں میں اضافے کیخلاف ہڑتال کی دھمکی
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved