aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 09:33 PM PST
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی،پرویز اشرف
اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں فرنس آئل کے نرخ کم ہونے پر بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر حکومت کو سینتالیس ارب روپے کا بوجھ برداشت کرنا پڑا ہے اور حکومت یوٹیلیٹی پر مجموعی طور پر ایک سو سترہ ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ تقریباً ختم ہو گئی ہے تھرکول پراجیکٹ، بھاشا ڈیم اور دوسرے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے اضافی بجلی حاصل ہو گی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved