aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 01:26 AM PST
روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار ٹر انز یکشن مافیا ہے،رحما ن ملک
کر اچی: میشر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار ڈا لر ٹر انزیکشن ما فیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گی اور یہ ستر روپے تک میں دستیا ب ہو گا ۔ کر اچی میں ایف آئی اے کے افسران سے ملا قات کے بعد صحا فیو ں سے با ت چیت میں مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات درست سمت میں جا ری ہیں اور ہم کسی کو ہرا ساں نہیں کر نا چاہتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ قا نو ن کے مطا بق اور اسٹیٹ کے قوانین کے تحت کام کر نے والو ں کے خلا ف کو ئی کا روائی نہیں ہو گی۔ مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہا کہ بینکنگ سسٹم کے ذریعے رقم کی منتقلی سے پاکستان کے زرمبادلہ میں اضا فہ ہو گا ۔

رحمن ملک نے کہا کہ ما لیا تی اسکینڈل میں گر فتا رافراد سے بر آمد ہو نے والے دو کمپیو ٹر ز ڈی کو ڈ ہو ئے ہیں جن سے پتا ہ چلا ہے کہ گزشتہ چھ ما ہ کے دوران انتالیس بلین کی ٹر انزیکشن ہوئی ۔ آج ایک اور کمپیو ٹر سے اٹھا رہ ہز ار غیر قانو نی اکا ؤنٹس کا سر اغ ملا ہے ۔
KSE CHART
www.khistocks.com
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved