aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Fri, Nov 21 08, 04:41 PM PST
عالمی بینک: قرضوں کا حجم پینتیس ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے
لندن : عالمی بینک کے صدر نے کہا ہے کہ رواں سال قرضوں کی فراہمی کا حجم پینتیس ارب ڈالر تک بڑھ سکتا ہے۔ ورلڈ بینک کے صدر رابرٹ زوئیلک کے مطابق عالمی سطح پر جاری حالیہ معاشی اور مالیاتی بحران کی وجہ سے ترقی پزیر ممالک بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہے ہیں اور انہیں فوری تعاون کی ضرورت ہے۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر عالمی بینک نے ترقی پذیر ممالک کی شرح ترقی کی پیش گوئی چھ اعشاریہ چار فیصد سے کم کر کے چار اعشاریہ چھ فیصد کر دی ہے۔ ساتھ ہی عالمی بینک گزشتہ سال ساڑھے تیرہ ارب ڈالر کے قرضوں کے مقابلے میں رواں سال پینتیس ارب ڈالر کے قرضے جاری کر سکتا ہے۔ عالمی بینک کے صدر کا کہنا ہے کہ موجودہ بحران ترقی پذیر معیشتوں کا پیدا کردہ نہیں ہے اس لئے انہیں ترقی یافتہ ممالک کے پیدا کردہ بحران کا خمیازہ نہیں بھگتنا چاہئے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود میں اضافہ متوقع،رسرچ رپورٹ
توانائی کا بحران:ایکسپورٹ آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہ
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved