aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Sat, Nov 22 08, 02:04 AM PST
یوٹیلیٹی اسٹو رز پر قیمتوں میں کمی نہ کی جاسکی
کر اچی : یو ٹیلیٹی اسٹو رز کا رپوریشن نے گھی تیل چینی اور دال کے نر خو ں میں کمی کا اعلا ن کیا تھا ۔ مگر آج کر اچی کے بیشتر یو ٹیلیٹی اسٹور ز پر سابقہ نر خ پر ہی سامان فرو خت کر تے رہے ۔ گزشتہ روز یو ٹیلیٹی اسٹو رز کا رپو ریشن نے کئی اشیا ء کی قیمتو ں میں کمی کااعلا ن کیا تھا۔ کر اچی کے بیشتر اسٹورز پر صارفین سے آج سابق نر خ وصو ل کئے گئے ۔ جس کے با عث بیشتر اسٹو روں پر تلخ کلا می کے واقعات پیش آئے ۔ جن اسٹو روں پر نئے نر خو ں پر عملدرآمد ہو اوہا ں عوام نے اطمینان کا اظہا ر کیا ۔ یو ٹیلیٹی اسٹو رز کا رپو ریشن ہیڈ آفس اسلا م آباد سے گزشتہ رو ز جا ری ہو نے والے نوٹیفیکیشن کے مطا بق گھی،تیل ،چینی،اور دال ماش کے نر خ کم کئے گئے ہیں ۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved