aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Sat, Nov 22 08, 11:10 AM PST
پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں دگنا اضافہ
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل دگنا ہوگیا۔ صرف اکتوبر میں ننانوے کروڑ ڈالر کا تیل درآمد کیا گیا۔ ملک میں توانا ئی کی طلب میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے تیل کی درآمدی مالیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران چار ارب چھیاسی کروڑ ڈالر مالیت کا ساٹھ لاکھ میٹرک ٹن تیل درآمد کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال اس عرصے میں دو ارب چھیاسی کروڑ ڈالر کا ستاون لاکھ پچانوے ہزار میٹرک ٹن تیل درآمد کیا گیا تھا۔

جولائی سے اکتوبر کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدی مالیت سو فیصدی اضافے کے ساتھ دو ارب چوہتر کروڑ ڈالر رہی جبکہ دو ارب گیارہ کروڑ ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود اکتوبر دو ہزار آٹھ میں تیل کی درآمد سولہ فیصد بڑھ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کے بڑھتے ہوئے درآمدی بل کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہورہی ہے اورگذشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں ذخائر کی مالیت میں دس ارب ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved