aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   25 oC   14 oC   72 %
 ISL   15 oC   02 oC   87 %
 LHR   15 oC   02 oC   87 %
 QTA   10 oC   -06 oC   88 %
 PSW   15 oC   03 oC   87 %
  Tuesday, Jan 06 2009
Sat, Nov 22 08, 12:27 PM PST
حکومت کپاس 1465 روپے من خریدے گی،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم نے کاشتکاروں سے کپاس چودہ سو پینسٹھ روپے فی من خریدنے اور صوبو ں کو گندم کے لئے ٹرانسپورٹیشن کا انتظام خود کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت گندم،چاول،چینی،کپاس اور کھادوں سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان مارکیٹ میں دو لاکھ ٹن چینی دسمبر کے پہلے ہفتے تک فراہم کردے گی۔ وزیر اعظم نے وزارت صنعت و پیداوار کو ہدایت کی کہ شوگر ملز میں جلد از جلد گنے کی کرشنگ شروع کرائی جائے۔ وزیر اعظم نے ٹی سی پی کو کسانوں سے چاول خرید کر مقامی مارکیٹ میں فراہم کرنے اور پاسکو کو دھان خریدنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کسانوں کو کھادوں کی وافر مقدار میں باآسانی دستیابی یقینی بنائی جائے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
دفاعی اخراجات حکومت کیلئے بوجھ نہیں،شوکت ترین
اسٹیٹ بینک : ٹریژری بلز کی نیلامی، لیکیوڈٹی کی قلت نہیں ہوگی
کے ای ایس سی پیپکو کو باقاعدگی سے واجبات ادا کرے گی
خام تیل 47ڈالر فی بیرل،سونا 30ڈالر فی اونس سستا
آئندہ پانچ سال میں بارہ ڈیم بنائے جائیں گے،راجہ پرویز
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
بینک آف انڈیا : پاکستان میں برانچ آپریشنز کی بحالی منسوخ
بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ روپیہ فی یونٹ اضافے کی منظوری
روپے کی قدر میں کمی ،ڈالر79روپے17پیسے پر
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2009 All rights reserved