aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Mon, Dec 01 08, 02:09 PM PST
جا وید اورمنا ف کالیاکے ریمانڈ میں تین دسمبر تک توسیع
کر اچی : عدالت نے کر نسی اسکینڈل میں ملو ث جا ویدخانانی اورمنا ف کالیا کو تین دسمبر تک مزید جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ۔ ایف آئی اے نے جا وید خانا نی اور مناف کالیا کوجوڈیشنل مجسٹر یٹ آصف احمد کی عدالت میں پیش کیااورمزید جسمانی ریمانڈ کی استد عا کی،ملزمان کے وکیل حسان صابر نے اسکی شدید مخالفت کر تے ہو ئے کہا کہ گزشتہ سماعت پرایف آئی اے نے خود دو دسمبر تک ریمانڈ کی درخواست کی تھی ۔

اس مقدمے میں ادارے کی سر براہ حنیف کالیا بھی ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔اس کے علا وہ ایف آئی اے نے ابھی تک مقدمے میں پیشرفت سے متعلق کو ئی مواد عدالت میں پیش نہیں کیا۔اس لئے مز ید ریمانڈ کا کوئی جو از نہیں ،تاہم فاضل عدالت نے ملزمان کوتین دسمبر تک ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ۔عدالت نے ایف آئی اے کو ملزما ن کے اہل خانہ سے ملاقات کر وانے کی بھی ہد ایت کی ۔
KSE CHART
www.khistocks.com
نجکاری بورڈ کی تشکیل نو، ارکان کی تعداد میں اضافہ
پاکستان اسٹیل: مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ
عوام کیلئے گیس کے بل ادا کرنا ممکن نہیں، نثار
ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان
رسک منیجمنٹ کے خطرات ،مالیاتی منڈی میں ابتری
ڈالر کی قدر میں اضافہ
پاکستان اسٹیل: فضل اللہ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب
او جی ڈی سی ایل کے بانڈز جاری کیے جائینگے، وقار
اسٹیل مصنوعات کی ویلیو ایشن قیمت میں اضافہ
سرحد: مالیاتی پیکیج کا اعلان انیس مارچ کوہوگا
1 2 3 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved