aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Fri, Jul 03 09, 01:11 PM PST
کائبور میں 23 بیسز پوائنٹ کمی ریکارڈ
کراچی : منی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کائبور میں کمی کا تسلسل برقرار ہے اور چھ ماہ مدت کے کائبور میں تئیس بسسز پوائنٹ کمی ریکارڈ کی گئی۔کراچی منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق لیکویڈیٹی میں اضافے اورحکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں پچاس بیسز سے ایک سو نوے یبسز پوائنٹس تک کمی کے باعث کائبور میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے اور چھ ماہ مدت کا بنچ مارک کائبورتئیس بسسز پوائنٹس کمی سے بارہ اعشاریہ پانچ چار فیصد ہوگیا جبکہ تین ماہ کا کائبور تیس بیسز پوئنٹس کم ہو کر بارہ اعشاریہ چار سات فیصد اور ایک ماہ کا کائبور پینسٹھ بسسز پوائنٹس کمی سے بارہ اعشاریہ پانچ نو فیصد پر آگیا۔
KSE CHART
www.khistocks.com
سرحد: مالیاتی پیکیج کا اعلان انیس مارچ کوہوگا
انٹربینک: روپے کی قدر میں اضافہ
کراچی: تاجرتنظیمیں دودھڑوں میں تقسیم
بھارتی آبی جارحیت کیخلاف مہم کا اعلان
گوجرانوالہ: فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان
زرمبادلہ ذخائر میں کمی
تھرکول پروجیکٹ: ڈھائی ارب ڈالر قرضہ لیا جائیگا، اسد
پاکستان کا ٹریڈپرو فائل تبدیل ہورہا ہے، محب اللہ
گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ
قرضے کے حصول میں رکاوٹ نہیں ہوگی، ترین
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved