aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Fri, Jul 03 09, 05:18 PM PST
ایل پی جی نو روپے فی کلو مہنگی
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے بعد غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ، ایک کلو ایل پی جی نو روپے مہنگی کر دی گئی۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالہادی خان کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت اکیانوے ڈالر فی ٹن بڑھنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں قیمت نو ہزار آٹھ سو نوے روپے فی ٹن تک بڑھ گئی۔ جس کے نتیجے میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت نو روپے بڑھ کر سڑسٹھ روپے فی کلو ہوگئی۔ جبکہ گیارہ اعشاریہ آٹھ کلو کا سلنڈر ایک سو پانچ روپے اور پینتالیس اعشاریہ چار کلو کا سلینڈر چار سو اٹھارہ روپے مہنگا ہوگیا۔

ہادی خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت ایل پی جی کی درآمد پر سولہ فیصد جی ایس ٹی کی چھوٹ اور دیگر اخراجات کی مد میں نو فیصد رعایت دے تو عوام کو ریلیف مل سکتا ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
گوجرانوالہ: فیکٹریوں کی تالہ بندی کا اعلان
زرمبادلہ ذخائر میں کمی
کراچی اسٹاک میں تیزی
تھرکول پروجیکٹ: ڈھائی ارب ڈالر قرضہ لیا جائیگا، اسد
پاکستان کا ٹریڈپرو فائل تبدیل ہورہا ہے، محب اللہ
گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ
قرضے کے حصول میں رکاوٹ نہیں ہوگی، ترین
چینی سستی ہوئی تونقصان کاشتکاروں کا ہو گا، شوگر ملز
بدین: ٹماٹر منڈی تباہی کے دہانے پر
ٹھٹھہ: ٹماٹر کوڑیوں کے بھاؤ بکنے لگے
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved