aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Fri, Jul 03 09, 10:28 PM PST
عالمی بینک ایک ارب ستر کروڑ ڈالر دیگا
اسلام آباد: عالمی بینک رواں سال پاکستان کو ایک ارب ستر کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، جو معاشی استحکام اور اقتصادی بحران سے غریب عوام کو تحفظ دینے پر خرچ ہوں گے۔اسلام آباد میں حکومت پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان تیرہ کروڑ چھیالیس لاکھ اسی ہزار ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ معاہدے کے تحت عالمی بینک سات کروڑ چھیالیس لاکھ اسی ہزار ڈالر پولیو کے خاتمے اور چھ کروڑ ڈالر سوشل سیفٹی نیٹ ٹیکنیکل اسسٹنٹس پراجیکٹ کیلئے فراہم کرے گا۔معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن فرخ قیوم اور عالمی بینک کے ڈائریکٹر یوسوفا کروکس نے دستخط کیے۔ امداد کا مقصد معاشی استحکام، گروتھ اور اقتصادی بحران سے غریب عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
لاہور: اتوار بازاروں میں شہریوں کی شاپنگ
کراچی: مارکیٹیں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار
انٹر بینک آفر ریٹ میں اضافہ
آئی ایم ایف اجلاس چوبیس مارچ کوہوگا
منگلاڈیم: پانی کی سطح ڈیڈ لیول پربرقرار
اپٹما کے مطالبات پر غور کیا جارہا ہے، امین
کھانے پینے کی اشیا اٹھارہ فیصد مہنگی
نجکاری بورڈ کی تشکیل نو، ارکان کی تعداد میں اضافہ
پاکستان اسٹیل: مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ
عوام کیلئے گیس کے بل ادا کرنا ممکن نہیں، نثار
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved