aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 02:35 PM PST
اشیا ئے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی : اس ہفتے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نو اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔ حکومتی دعوں کے برخلاف ملک بھر میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق دو جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نو اعشاریہ نو دو فیصد اضافہ جبکہ گزشتہ ہفتے کی نسبت اعشاریہ آٹھ نو فیصد کمی ہوئی۔ ایک ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی ترپن اشیاء میں سے چھبیس کی قیمتوں میں اضافہ، چار میں کمی اور تئیس میں استحکام رہا۔ پانچ ہزار روپے سے زائد ماہانہ آمدنی والا طبقہ مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا اور اس کے لئے مہنگائی گیارہ اعشاریہ سات فیصد بڑھ گئی۔ اس ہفتے لہسن، ٹماٹر، پیٹرولیم مصنوعات، دال مونگ، دال ماش، آلو، پیاز اور مرغی کا گوشت مہنگا ہوگیا جبکہ ایل پی جی، کھلا گھی، سرخ مرچ اور چاول سستے ہوگئے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
کاٹن تجارت: پاکستان بھارت رکاوٹیں دور کرینگے
تجارتی مراکز رات آٹھ بجے بندکرنیکافیصلہ مسترد
لاہور: اتوار بازاروں میں شہریوں کی شاپنگ
کراچی: مارکیٹیں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار
انٹر بینک آفر ریٹ میں اضافہ
آئی ایم ایف اجلاس چوبیس مارچ کوہوگا
منگلاڈیم: پانی کی سطح ڈیڈ لیول پربرقرار
اپٹما کے مطالبات پر غور کیا جارہا ہے، امین
کھانے پینے کی اشیا اٹھارہ فیصد مہنگی
نجکاری بورڈ کی تشکیل نو، ارکان کی تعداد میں اضافہ
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved