aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 02:28 PM PST
آئی ایم ایف کے اہداف حاصل کرلیے ،اسٹیٹ بینک
کراچی : اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے مقرر کردہ تمام اہداف حاصل کر لئے گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ترجمان کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے اسٹیٹ بینک کو ہدف دیا تھا کہ اسٹیٹ بینک سے حکومت کے قرضے، خالص مقامی اثاثے اور خالص بیرونی اثاثوں کی مالیت مقررہ حد میں رہنی چاہئے اور گزشتہ سال تیس جون تک اسٹیٹ بینک سے حکومتی قرضوں کی مالیت گیارہ کھرب چھبیس ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔ جس کے لئے زیادہ سے زیادہ حد گیارہ کھرب اکیاسی ارب روپے مقرر کی گئی تھی۔ اسی طرح بینکوں کے خالص مقامی اثاثوں کی مالیت تیرہ کھرب چودہ ارب روپے کے مقابلے میں گیارہ کھرب اکیاسی ارب روپے اور خالص بیرونی اثاثے دو سو اٹہتر ارب ڈالر کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں چار سو پچاس ارب ڈالر ہوگئے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
اسٹیل مل کیس: تحقیقاتی ٹیم کو رپورٹ کیلئے ڈیڈلائن
صنعتی ترقیاتی بینک کی کارکردگی پر اظہار تشویش
بعض ٹیکس اختیارات صوبوں کو دینے کا فیصلہ
رواں سال کاٹن کی ریکارڈ پیداوار کا امکان
سوتی دھاگے کی برآمد کی مقررہ حد ختم کرنیکا مطالبہ
چار لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنیکی منظوری
پاکستان کیلئے چالیس ملین پاؤنڈ کی امداد
گھی و تیل کی قیمت میں اضافہ
کراچی :انڈسٹریل پارک کاافتتاح
انٹربینک: روپے کی قدر میں اضافہ
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved