aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
Sat, Jul 04 09, 08:33 PM PST
حکومت کا چاول ، کپاس کی قیمت بڑھانے پر غور
اسلام آباد: گندم کی پیداوار میں نمایاں اضافے کے بعد حکومت نے گنے، چاول اور کپاس کی امدادی قیمت بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔ وزارت خوراک و زراعت کے ذرائع کے مطابق اس تجویز کا اعلان چھ جولائی کو کابینہ کی کمیٹی برائے زراعت کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ جس کا مقصد ملک کو اہم فصلوں کی پیداوار میں خود کفیل بنانا ہے۔ گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے نتیجے میں گذشتہ سال اس کی پیداوار دو کروڑ چالیس لاکھ ٹن رہی۔ جبکہ گنے، چاول اور کپاس کی سپورٹ پرائس بڑھانے سے ان فصلوں کی پیداوار میں بھی نمایاں اضافہ ممکن ہے۔
KSE CHART
www.khistocks.com
اسٹیل مل کیس: تحقیقاتی ٹیم کو رپورٹ کیلئے ڈیڈلائن
صنعتی ترقیاتی بینک کی کارکردگی پر اظہار تشویش
بعض ٹیکس اختیارات صوبوں کو دینے کا فیصلہ
رواں سال کاٹن کی ریکارڈ پیداوار کا امکان
سوتی دھاگے کی برآمد کی مقررہ حد ختم کرنیکا مطالبہ
چار لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنیکی منظوری
پاکستان کیلئے چالیس ملین پاؤنڈ کی امداد
گھی و تیل کی قیمت میں اضافہ
کراچی :انڈسٹریل پارک کاافتتاح
انٹربینک: روپے کی قدر میں اضافہ
1 2 
 
| | | | |
Home Programme Schedule Downloads
Terms of Service Privacy Statement Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2010 All rights reserved