aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
حکومت کی تین ماہ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے؟
ہاں
نہیں
پتانہیں
City Max Min Hum
 KHI   33 oC   28 oC   66 %
 ISL   36 oC   26 oC   58 %
 LHR   36 oC   26 oC   66 %
 QTA   37 oC   21 oC   45 %
 PSW   35 oC   28 oC   58 %
  Saturday, Jul 05 2008
Wed, May 14 08, 11:34 AM PST
جے۔لو کے ساتھ کام کرنا غلطی تھی،ہیفلک
واشنگٹن: ہالی وڈ کے مشہور اداکار بین ہیفلک نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی سابقہ منگیتر جینیفر لوپیز کے وڈیو میں کام کر کے غلطی کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ جے ۔لو کے وڈیو میں کام کرنے سے ان کا کیرئیر تقریباً تباہ ہو گیا تھا۔پینتیس سالہ بین نے جے۔ لو کے وڈیو’جینی فرام دی بلاک‘ میں پرفارم کیا تھا۔

بین کا کہنا تھا کہ اب تک اگر انہوں نے زندگی میں کوئی بڑی غلطی کی ہے جس پر انہیں پچتاوا ہے تو وہ ا س وڈیو میں کام کرنا تھا، لیکن اس بات کو بہت سال ہو گئے ہیں اور میں اب میں اس کو بھلا چکا ہوں تاہم بین نے جے ۔لو کو اپنی غلطی سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کا کیرئیر تباہ ہو جاتا تو اس میں جے۔ لو کا کوئی قصور نہیں ہوتا ۔

بین ہیفلک کا کہنا تھا کہ’ اگر میں جے ۔لو کو اپنے کیرئیر کے تباہ کرنے کاذمہ دار قرار دوں گا تو مجھ سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہو گا‘۔بین اور جے لو کے درمیان منگنی دو ہزار دو میں ہو ئی تھی جو ایک سال تک قائم رہنے کے بعد دو ہزار تین میں ٹوٹ گئی تھی۔
میکال حسن بینڈ کی نئی ویڈیو وارث شاہ
ہالی ووڈ بچوں کیلئے نہیں ، کرسٹن بیل
کترینا سولہ جولائی کواپنی سالگرہ منائیں گی
دیاز اور اسکلفر ایک ساتھ رہنے لگے
شاہ رخ بوڑھا ہے، عزیز مرزا
لو اسٹوری دو ہزار پچاس کی مقبولیت
گلوکارہ کیلی کیلئے ’آرڈر آف دی برٹش ایمپائر‘ کا ایوارڈ
ٹیلی ویژن کا مشہور شو ’دی بریڈی برنچ ‘اب اسٹیج پر
ڈیمن اور ایفلیک کا خیراتی مقصد کے لئے جوا
مورگن فری مین منڈیلا کا کردارادا کریں گے
1 2 3 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved