aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
اگلا صدر کون ہو گا؟
فہمیدہ مرزا
اسفند یار ولی
فریال تالپور
آفتاب شعبان میرانی
City Max Min Hum
 KHI   31 oC   36 oC   70 %
 ISL   36 oC   23 oC   70 %
 LHR   35 oC   26 oC   62 %
 QTA   35 oC   19 oC   70 %
 PSW   34 oC   24 oC   66 %
  Tuesday, Aug 19 2008
Sat, Jul 05 08, 03:02 PM PST
مورگن فری مین منڈیلا کا کردارادا کریں گے
واشنگٹن: ہالی وڈ کے نامور اداکار مورگن فری مین نئی آنے والی فلم ’دی ہیومن فیکٹر‘ میں سابق افریقی صدر نیلسن منڈیلا کا کردار ادا کریں گے ۔ یہ فلم نیلسن منڈیلا پر لکھی جانے والی جون کارلن کی کتاب ’دی ہیومین فیکٹر ، نیلسن منڈیلا اینڈ دی گیم دیٹ چینج دی ورلڈ ‘ سے ماخوذ ہے ۔ فلم کی شوٹنگ اگلے سال جنوبی افریقہ میں شروع ہو گی ،جہاں نیلسن منڈیلا کی صدارت کے دور میں نسلی فسادات کے بعد انیس سو پچیانوے کا رگبی کا ورلڈ کپ کھیلا گیا تھا ۔

مشہور امریکی ہدایت کارٹام شیڈیک اپنے پارٹنر لوری میک کریری کے ہمراہ اس فلم کی ہدایتکار ی کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے انتھونی پیکھام اس فلم کا اسکرپٹ لکھ رہے ہیں ۔ فلم کے سلسلے میں پچھلے سال فورمین اور میک کریری نے جنوبی افریقہ کا دورہ بھی کیا تھا اور اپنی فلم کے بارے میں نیلسن منڈیلا سے بھی بات چیت کی تھی ۔ اداکار مورگن فورمین کا کہنا ہے کہ’ میں نیلسن منڈیلا کو قریب سے جانتا ہوں اور یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ میں فلم میں ان کا کردار ادا کروں‘۔
یووراج بنڈل آف انرجی ہیں ،بپاشہ
جیڈ گوڈی کینسر کے مرض میں مبتلا
ادتیا پنچولی کے والد انتقال کرگئے
ثقافتی پروگرامز ضروری ہیں،ہنس راج
زید خان اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی
سری دیوی کی واپسی
ہنسیکاکوایکسیڈنٹ کاسامنا
رولنگ اسٹونز کے گانے نے مریض میں جان ڈال دی
انڈونیشیا کے یوم آزادی پر دلچسپ مقابلہ
فلم ٹروپک تھنڈر،ڈارک نائٹ سے آگے
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved