نیویارک: ناظرین میں بے حد مقبولیت حاصل کرنے والا ٹیلی ویژن کا مشہور شو’دی بریڈی برنچ ‘جو انیس سو انہتر سے انیس سو چوہتر تک ٹی وی پر پیش کیا گیا اور توجہ کا مرکز رہا،اب اسٹیج پر پیش کیا جارہا ہے۔اسٹیج پلے کے اہم کردار تو پرانے ہی ہیں تاہم نئے فنکار اسٹیج پلے کے کرداروں میں جان ڈالیں گے۔پلے کی خاص بات ٹی وی شو میں شامل اوریجنل گیت ہیں۔