aaj.tv brecorder.com khistocks.com
  Logo
 
City Max Min Hum
 KHI   27 oC   27 oC   84 %
 ISL   22 oC   20 oC   73 %
 LHR   23 oC   22 oC   65 %
 QTA   27 oC   13 oC   79 %
 PSW   24 oC   22 oC   69 %
  Wednesday, Oct 08 2008
Sat, Jul 05 08, 03:26 PM PST
گلوکارہ کیلی کیلئے ’آرڈر آف دی برٹش ایمپائر‘ کا ایوارڈ
لندن: آسٹریلوی گلوکارہ کیلی مائینوگیوکو بکنگھم پیلس لندن میں ان کی موسیقی کے میدان میں خدمات پر ’آرڈر آف دی برٹش ایمپائرکے اعزاز سے نوازا گیا۔انہیں یہ اعزازشہزادہ ولیم نے دیا۔ گلوکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کی تقریب میں وہ اتنا خوش تھیں جتنا وہ اپنے بیس سالہ کیرئیر کے دوران کبھی نہیں ہوئیں۔

مائینوگیو اس سے پہلے انیس سو اسی میں برٹش ٹیلی ویژن کے سوپ اوپیرا ’نیبرز‘ کے لئے بھی پرفارم کر چکی ہیں۔انہیں اس سے پہلے ’آرڈر آف آرٹس اینڈ لیٹر‘کا اعزاز بھی دیا جاچکا ہے۔انہوں نے اب تک بے شمارمیوزک البم بنائے اور فروخت کئے ہیں جن میں بے انتہا مقبولیت پانے والے ’آئی شڈ بی سو لکی‘ اور ’جی نے سائیس پاس پروکیو ‘بھی شامل ہیں۔
رشی کپور فلم صدیاں میں ریکھا کے ساتھ
گوندا کی سلمان سے فلم ویر میں رول دلوانے کی درخواست
کنگ خان کی دبئی میں دو اعشاریہ دوارب ڈالر کی سرمایہ کاری
میرااسٹوڈیوبرائے فروخت نہیں ،دیوآنند
اکشے ،سپرمین کے ساتھ
سیون تھرڈ آئی ایشین فلم فیسٹول :عامر اورمادھورکے لیے اعزاز
کرینا اپنی ویب سائٹ متعارف کرائیں گی
الزبتھ ٹیلر نیو مین کی وفات پر افسردہ
اینجلینا جولی فلم میں اپنے کردار سے پریشان
اگنی ہوتری فلم ہیلو کی کامیابی کیلئے پر امید
1 2 
 
| | | | |
Home News Entertainment Infotainment Current Affairs Schedule Downloads
Sell your Programmes Terms of Service Privacy Statement Privacy Statement Careers Contact Us FAQs
Powered by e-dynamics
Copyright AAJ TV © 2008 All rights reserved